حکمران محرم میں عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں،کاشف اقبال

  حکمران محرم میں عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں،کاشف اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
   لاہور(پ ر) حکومت محرم الحرام میں امن و امان اورلوگوں کی جان ومال کاتحفظ یقینی بنائے۔ محرم حرمت والامہینہ ہے۔ یہ مہینہ ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کی جان و مال اورعزت وآبروکی حفاظت کاسبق دیتاہے  ان خیالات کااظہارانجمن ناشران قرآن پاک کے صدرکاشف اقبال نے کیا۔ انہوں نے کہاکہ اسلام بنیادی طورپرامن، محبت، اتحاد اوربھائی چارے کادین ہے۔

 اسلام کی تمام عبادات میں یہی سبق پنہاں ہے کہ ہم ایک دوسرے سے محبت کریں