فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ،فضاء علی

فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ،فضاء علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل فضاء علی نے کہا ہے کہ فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ،صرف خود کو ٹی وی ڈراموں اور شوز تک ہی محدود رکھنا چاہتی ہوں ۔ ا انہوں نے کہا کہ شادی سے قبل گھروالوں کی طرف سے فلم میں کام کرنے کی پابندی تھی اور اب میرے شوہر بھی نہیں چاہتے کہ میں فلموں میں کام کروں اور میں اپنے شوہر کے فیصلہ کو تسلیم کرتے ہوئے صرف ٹی وی تک ہی محدود رہوں گی ۔

مزید :

کلچر -