متھیرا کی دھماکے دار واپسی، نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی، دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے

متھیرا کی دھماکے دار واپسی، نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی، دیکھنے والے ...
متھیرا کی دھماکے دار واپسی، نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی، دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی ماڈل و اداکارہ متھیرا اپنے بیانات، تصاویر اور ویڈیوز کے باعث تنازعات کا شکار رہتی ہیں یا یوں کہا جائے کہ وہ خود خبروں کی زینت بننے کیلئے ایسے کام کرتی رہتی ہیں تو غلط نہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”تم لوگوں کی جرات کیسے ہوئی ہماری خواتین کو بلا کر ان کا منگل ستر۔۔۔“ بھارتی ریٹائرڈ میجر نے لائیو ٹی وی شو میں انتہائی بدتمیزی سے بات کی تو پاکستانی دفاعی تجزیہ نگار قمر چیمہ نے بھی ”کمال“ کر دیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
وہ سوشل میڈیا پر بہت سرگرم ہیں اور وقتاً فوقتاً اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، اب ایک مرتبہ پھر دھماکے دار واپسی کی ہے اور سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو شیئر کی ہے جس نے آگ ہی لگا دی ہے۔

Bandook meri Laila ????????‍♀️????????????#mathira #babygirl

A post shared by Mothira (@real_mathira) on

مزید :

تفریح -