مانگا منڈی ،ڈاکٹر غلام محی الدین کے زیر انتظام جامع مسجد باغ والی میں محفل میلادؐ،

مانگا منڈی ،ڈاکٹر غلام محی الدین کے زیر انتظام جامع مسجد باغ والی میں محفل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)الناصر ڈینٹل اینڈ سرجیکل ہسپتال او ٹو لیبارٹری اینڈ ایکسرے سنٹر کے زیر ا ہتمام بانی محفل ڈاکٹر غلام محی الدین اور چودھری عارف گجر نے محفل میلاد کا انعقاد کیا جس میں ملک کے نامور نعت خواہوں نے شرکت کی نعت خواں آغا محمد ضیغم نقشبندی نے محفل میں سماں باندھ کر حاضرین سے خوب داد وصول کی۔