کورونا کی چھٹی لہر،ہلاکتوں کا سلسلہ پھر شروع، 2افراد جاں بحق ، ،85کی حالت تشویشناک

کورونا کی چھٹی لہر،ہلاکتوں کا سلسلہ پھر شروع، 2افراد جاں بحق ، ،85کی حالت ...
کورونا کی چھٹی لہر،ہلاکتوں کا سلسلہ پھر شروع، 2افراد جاں بحق ، ،85کی حالت تشویشناک

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا سے ایک بار پھر سے ہلاکتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ، مسلسل دوسرے روز کورونا سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ،85مریضو ں کی حالت تاحال تشویشناک ہے ۔

قومی ادارہ صحت کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران13 ہزار 759 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 382 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی  مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 42 فیصد سامنے آئی۔

مزید :

قومی -کورونا وائرس -