سٹیٹ بینک نے بینکوں کی بندش کا اعلان کردیا

سٹیٹ بینک نے بینکوں کی بندش کا اعلان کردیا
سٹیٹ بینک نے بینکوں کی بندش کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یکم جولائی کو تمام بینکس اپنے اکاؤنٹس کلوز کرسکیں گے۔

 سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت ِ پاکستان یکم جولائی 2024 (بروز پیر)کو بینک ہالیڈے کی بنا ء پر عام لین دین کے لئے بند رہے گا

چنانچہ تمام بینک ،ترقیاتی مالی ادارے/مائیکرو فنانس بینک اُس روز عام لین دین کے لئے بند رہیں گے تاہم بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں/مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر حاضر ہوں گے۔

مزید :

بزنس -