پاکستان کوسٹ گارڈزکی اوتھل میں کارروائی، سگریٹ اور گٹکا برآمد

      پاکستان کوسٹ گارڈزکی اوتھل میں کارروائی، سگریٹ اور گٹکا برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کوسٹ گارڈز نے اوتھل میں کارروائی کرتے ہوئے سگریٹ اور گٹکا برآمدکرلیا۔ پاکستان کوسٹ گارڈزنے اپنی انٹیلیجنس ذرائع کی بنیاد پراوتھل روڈ چیک (بلوچستان)پرمعمول کی چیکنگ کیدوران کوئٹہ سے کراچی آنے والی الامداد کوچ سے 4650 پیکٹ انڈین گٹکا اور 85 سٹکس غیرملکی سگریٹ برآمد کرلی گئی۔پاکستان کوسٹ گارڈز  نے برآمد شدہ انڈین گٹکا، سگریٹ اور نسوار قبضے میں لے کر مسافرکوچ کے خلاف قانونی کاروائی شروع کردی ہے،پاکستان کوسٹ گارڈز ہرقسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لییہمہ وقت مصروف عمل ہے، اور ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

  وزیر نے ڈپٹی کمشنرڈی پی او اور ایم ایس الپورئی ہسپتال کو زخمیوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ انجینئر امیر مقام نے متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ 

حادثہ