ایف آئی اے لاہور نے کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے لاہور نے کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث خاتون کو گرفتار ...
ایف آئی اے لاہور نے کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے )لاہور نے کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی و ی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکام کاکہنا ہے کہ ملزمہ نے 2018سے 2021کےد وران  کراچی میں جعلی کمپنیاں بنائیں،5ہزارسے زائد متاثرین سے 623ملین روپے بٹورے گئے،حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کو سرمایہ کاری 18ماہ میں دگنی ہونے کا لالچ دیا گیا تھا۔