سینیٹ اجلاس میں وزراء کی غیرحاضری پر چیئرمین سینیٹ اور ارکان برس پڑے 

سینیٹ اجلاس میں وزراء کی غیرحاضری پر چیئرمین سینیٹ اور ارکان برس پڑے 
سینیٹ اجلاس میں وزراء کی غیرحاضری پر چیئرمین سینیٹ اور ارکان برس پڑے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایوان میں وزراء کی عدم موجودگی پر اظہار برہمی  کیا،ارکان نے بھی کڑی تنقید کانشانہ بنایا۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کاکہنا تھا کہ وزرا ءاپنے بزنس کے بعد ایوان سے چلے جاتے ہیں ۔وزیروں کو ایوان میں موجود ہونا چاہیے ۔

اس سے قبل وفاقی وزیرا عظم نذیر تارڑ نے خصوصی کمیٹی برائے جائزہ مالیاتی منی بل سینیٹ میں پیش  کیا۔

سینیٹ اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیاگیا۔

مزید :

قومی -