تبلیغ اسلامی تربیتی پروگرام کا آغاز

تبلیغ اسلامی تربیتی پروگرام کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) تبلیغ دین کی عالمی تنظیم تبلیغ اسلامی کے زیراہتمام مرکز تبلیغ اسلامی نزد دربار حضرت کانواں والی سرکار گجرات میں تین روزہ آٹھویں اسلامی تربیت کا پروگرام گزشتہ روز سے شروع ہو گیا۔ تمام مسلمانان کو بھرپور شرکت کی دعوت ہے۔