اسلامی تعلیمات پر عمل کرکے ہی دنیاوی مشکلات پر قابوپایاجاسکتاہے ،سید غلام عباس شیرازی

اسلامی تعلیمات پر عمل کرکے ہی دنیاوی مشکلات پر قابوپایاجاسکتاہے ،سید غلام ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) اسلامی تعلیمات پر عمل کرکے ہی دنیاوی مشکلات پر قابوپایاجاسکتاہے ۔دہشت گردی کسی قسم کی بھی ہو اسلام میں حرام ہے۔دہشتگردکا نہ کوئی ایما ن ہوتاہے اور نہ ہی سرحد ۔اسلام کے پیروکاراس کی مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارمصرو ف مذہبی رہنما علامہ سید غلام عباس شہرازی نے چوہنگ ،ٹھوکرنیازبیگ اور ملتان روڈ کی مختلف تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔