بونیر: نماز کے اوقات طے کرنے کے تنازعہ پر ایک شخص ہلاک‘ 2 زخمی

بونیر (ویب ڈیسک) نماز کے اوقات طے کرنے کے تنازع پر فریقین کے درمیان چھریاں چلنے سے ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دو ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید : بونیر