کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ہونا ضروری ہے،مکی آرتھر

  کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ہونا ضروری ہے،مکی آرتھر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آئی این پی)سابق کوچ قومی کرکٹ ٹیم مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ہونا ضروری ہے۔گیری کرسٹن کے استعفی پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ کوچ کو کھلاڑیوں کو واضح رول اور فیڈبیک دینا چاہیے، کوچ کوکھلاڑیوں کیساتھ روزانہ بات چیت کرنی چاہیے، کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ہونا ضروری ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے استعفی دے دیا۔ گیری کرسٹن اور بورڈ کے درمیان ٹیم سلیکشن سینٹرل کنٹریکٹ اور دیگر ایشوز پر اختلافات سامنے آئے تھے۔