رانا ثنا اللہ کووفاق میں کونسا اہم عہدہ دیا گیا؟

رانا ثنا اللہ کووفاق میں کونسا اہم عہدہ دیا گیا؟
رانا ثنا اللہ کووفاق میں کونسا اہم عہدہ دیا گیا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللہ کی تقرری سے متعلق ایڈوائس صدر مملکت کو بھیج دی گئی ہے۔خیال رہے کہ ن لیگ کے گزشتہ دور میں رانا ثنا وفاقی وزیر داخلہ رہے تاہم اس بار وہ عام انتخابات میں فیصل آباد سے اپنی نشست ہار گئے تھے۔  

مزید :

قومی -اہم خبریں -