مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فورسز کے اہلکارکو تیز رفتارٹرین نے کچل دیا
سرینگر (این این آئی) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری فورس کا ایک اہلکار سرینگر میں ٹرین کے نیچے آکر ہلاک ہوگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکارکو جوسرینگر کے مضافاتی علاقے ہمہامہ میں ریلوے پل پر تعینات تھا،ایک تیز رفتار ٹرین نے کچل دیا جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
بھارتی اہلکار