جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر کیوں روک دیا گیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر کیوں روک دیا گیا ؟ وجہ سامنے آ ...
جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر کیوں روک دیا گیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جیکب آباد ( ڈلی پاکستان آن لائن ) جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر کیوں روک دیا گیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

’’جنگ ‘‘ کے مطابق جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس کو روانہ نہیں کیا گیا، سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین کو روکا گیا ،مسافروں کو پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے بلوچستان روانہ کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جارہی تھی۔