صدر نے محمد علی لطیف کی سٹیٹ بینک کے بورڈ میں بطور نان ایگزیگٹو ڈائریکٹر تعیناتی کی منظوری دے دی 

صدر نے محمد علی لطیف کی سٹیٹ بینک کے بورڈ میں بطور نان ایگزیگٹو ڈائریکٹر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد(این این آئی)صدر عارف علوی نے محمد علی لطیف کی اسٹیٹ بینک کے بورڈ میں بطور نان ایگزیگٹو ڈائریکٹر تعیناتی کی منظوری دے دی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق محمد علی لطیف کی اسٹیٹ بینک کے بورڈ میں بطور نان ایگزیگٹو ڈائریکٹر تعیناتی کی منظوری دے دی ۔صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ ، 1956 ءکے سیکشن 11 اے کے تحت دی ۔
 منظوری

مزید :

صفحہ آخر -