فقیر آباد ،نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے شہری کو لوٹ لیا 

فقیر آباد ،نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے شہری کو لوٹ لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (کرائم رپورٹر)فقیرا باد پولیس سٹیشن کی حدود وزیر کا لو نی میں نامعلوم مسلح مو ٹر سا ئیکل سوار رہزنو ں نے شہری سے گن پو ائنٹ پر قیمتی مو با ئل فون اور پا نچ ہزار رو پے چھین کر فرار ہو گئے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی منصو ر شا ہ ولد سیدشاہ سکنہ وزیر کا لو نی نے رپورٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکا خو شحال کا لو نی میں سکر یپ کا گو دام ہے وہ گو دام سے گھر کی طر ف جا رہا تھا کہ اسی دوران نامعلوم مسلح مو ٹر سا ئیکل سوار رہزنو ں نے آ کر ان سے اسلحہ کی نو ک پر قیمتی مو با ئل فون اور پا نچ ہزار ر وپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے پولیس نے نامعلوم ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کرد ی ہے۔