روینہ ٹنڈن نے سلمان خان کے ساتھ سیلفی کی دلچسپ کہانی بتادی
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سلمان خان کے ساتھ لی گئی سیلفی شیئر کی جس کے پیچھے چھپی دلچسپ کہانی بھی بتائی۔
روینہ متعدد مرتبہ سلمان خان کو اپنے پسندیدہ اداکاروں میں سے ایک قرار دیتی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے سلمان اور ان کے بھائی ارباز کے ساتھ لی گئی اپنی سیلفی بھی شیئر کی۔ تصاویر شیئر کرتے ہوئے روینہ نے لکھا کہ بدتمیزی کبھی نہیں رکتی جب آپ کو یہ پتہ ہو کہ سلمان خان تصویر لے رہے ہوں۔
View this post on Instagram