آئس نشے کی عادی خاتون کونسلر پکڑی گئی

آئس نشے کی عادی خاتون کونسلر پکڑی گئی
آئس نشے کی عادی خاتون کونسلر پکڑی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے بہادر آباد سے آئس نشے کی عادی خاتون کونسلر سمیت 15 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کالج اور یونیورسٹیوں میں طلبہ کو منشیات فروخت کرتے تھے۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ گرفتار خاتون ملزمہ نارتھ ناظم آباد یوسی 21 کی کونسلر اور خود بھی آئس نشے کی عادی ہے۔