سروسز ہسپتال لاہورکے ایک اور ڈاکٹر میں کورونا کی تشخیص

سروسز ہسپتال لاہورکے ایک اور ڈاکٹر میں کورونا کی تشخیص
سروسز ہسپتال لاہورکے ایک اور ڈاکٹر میں کورونا کی تشخیص

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سروسز ہسپتال لاہور میں مزید ایک ڈاکٹر کورونا کاشکارہو گیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ایم ایس سروسز ہسپتال کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر محبوب گیلانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ کردیاگیا ،ڈاکٹر محبوب گیلانی پیڈوارڈ میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے ،متاثرہ ڈاکٹر کے رابطے میں آنے والے 20سے زائد افراد کے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں ۔