بھارت کو توڑنے کیلئے مودی ہی کافی ہیں: سردار یعقوب

بھارت کو توڑنے کیلئے مودی ہی کافی ہیں: سردار یعقوب
بھارت کو توڑنے کیلئے مودی ہی کافی ہیں: سردار یعقوب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹلی(آئی این پی) آزاد کشمیر کے صدر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ بھارت کو توڑنے کیلئے وہاں کا انتہا پسند وزیراعظم نریندر مودی ہی کافی ہے شیوسینا جیسی انتہا پسند تنظیمیں مودی کی چھتری تلے مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کا قتل عام کر رہی ہیں مسلمانوں کیلئے بھارت کی سرزمین تنگ کی جارہی ہے۔

مزید :

کوٹلی -