قصور ٹر ک کی زد میں آکر مو ٹر سائیکل سوا ر جا ں بحق

قصور ٹر ک کی زد میں آکر مو ٹر سائیکل سوا ر جا ں بحق

  



قصور (بیورورپورٹ)پتو کی کے نوا ح حبیب آ با د میں ٹر ک کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوا ر جا ں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطا بق رجب علی مو ٹر سائیکل پر پل حبیب آ با د کے نز دیک جا رہا تھا کہ مخا لف سمت سے آ نے والے نا معلو م تیز ر فتا ر ٹر ک نے ٹکر ما ر کر کچل دیا جس کے نتیجہ میں رجب علی مو قع پر جا ں بحق ہو گیا پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے۔

مزید : علاقائی