توانائی کے شعبے میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے:چینی سفیر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا مخلص اور با اعتماد دوست ہے۔شہباز شریف
نے چینی سفیر سن وی ڈونگ کے اعزاز میں ظہرانیہ دیا جس میں انہوں نے کہاکہ چینی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی قدر نگاہ سے دیکھتے ہیں۔چینی سفیر نے کہا کہ توانائی کے شعبے میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے اور مستقبل میں پاکستان چین دوستی کو مزید فروغ ملے گا۔