عوام پر پٹرول بم۔۔۔پیٹرول کی نئی قیمت 109روپے 64پیسے

عوام پر پٹرول بم۔۔۔پیٹرول کی نئی قیمت 109روپے 64پیسے
عوام پر پٹرول بم۔۔۔پیٹرول کی نئی قیمت 109روپے 64پیسے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی جس کے بعد 4 روپے64 پیسے اضافے کے بعد پٹرول 109 روپے 14پیسے لٹر مہنگا ہو گیا، وزارت پٹرولیم نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 64 فی لٹر اضافہ کے ساتھ نئی قیمت 109روپے 14 پیسے ، ڈیزل کی قیمت 2 روپے 50 پیسے کے اضافے کے ساتھ نئی قیمت 112 روپے 20 پیسے فی لٹر مقرر ، لائٹ ڈیزل آئل 2روپے 31 پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 98روپے 43پیسے فی لٹر، مٹی کا تیل4 روپے 70 پیسے اضافے کے بعدنئی قیمت 150 روپے 98 پیسے فی لٹر اور ہائی اوکٹین کی قیمت میں 5روپے 79 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ ایچ او بی سی کی نئی قیمت 113 روپے 33پیسے فی لٹر ہو گی۔

مزید :

بزنس -