سندھ حکومت نے تین دن کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی

سندھ حکومت نے تین دن کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی
سندھ حکومت نے تین دن کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے تین دن کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔اسلحہ کی نمائش اور اسلحہ لے کر چلنے پر بھی مکمل پابندی عائد ہوگی۔اس سلسلے میںنوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ کراچی میں فائرنگ کرنے والے زیادہ تر ملزمان موٹر سائیکل کا استعمال کرتے ہیں۔

مزید :

کراچی -