ٹیچر انعام اللہ انتقال کرگئے
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مشہ منصور کے ۳۳سی ٹی ٹیچراورآل ٹیچرزایسوسی ایشن لکی مروت کے رُکن انعام اللہ خان انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ گذشتہ روزجھنگ خیل میں اداکی گئی جس میں اساتذہ سمیت مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔