بیوی کو قابو میں کیسے رکھیں؟۔۔(مسکرائیے )

بیوی کو قابو میں کیسے رکھیں؟۔۔(مسکرائیے )
بیوی کو قابو میں کیسے رکھیں؟۔۔(مسکرائیے )

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کل اخبار میں ایک آرٹیکل آیا ۔۔۔۔۔

 "بیوی کو قابو میں کیسے رکھیں ؟"
اتنی خوشی ہوئی کہ دھڑکن بڑھ گئی ، پورا آرٹیکل ایک ہی سانس میں پڑھ لیا ۔

لکھا تھا صبح ٹہلنے جائیں ، زیادہ ہری سبزیاں کھائیں، غصہ نہ کریں ، کھانے پینے کا دھیان رکھیں ،نمک کم استعمال کریں ، ریگولر چیک اپ کرائیں وغیرہ وغیرہ  

بعد میں پھر سے عنوان پڑھا دماغ خراب ہو گیا ،
لکھا تھا : بی پی کو قابو میں کیسے رکھیں

اب کل آنکھیں چیک کرانے جانا ہے ۔۔۔۔۔۔

انتخاب: نرمین مبشر

مزید :

لافٹر -