پی ٹی آئی کا عورتوں سے ڈرنے والا وزیراعلیٰ

پی ٹی آئی کا عورتوں سے ڈرنے والا وزیراعلیٰ
 پی ٹی آئی کا عورتوں سے ڈرنے والا وزیراعلیٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک میں خواتین سے زیادہ با اختیار کوئی نہیں ۔ ہم سب گھروں میں خواتین سے ڈرتے ہیں۔ صوبائی اسمبلی میں جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کی حکومت خواتین کا خیال رکھے گی تو نو منتخب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہمارے ہاں خواتین سب سے زیادہ بااختیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں سب کاحال جانتا ہوں جب ہم گھروں میں خواتین سے ڈرتے ہیںتو ان کاخیال کیوں نہیں رکھیں گے ۔ پرویز خٹک نے کہا کہ اگر ہم خواتین کاخیال نہ رکھیں گے تو پھر اللہ ہم سے پوچھے گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -