میٹروول میں عمارت گرگئی، رینجرز نے 2 بچے اور ایک خاتون کو نکال لیا 

میٹروول میں عمارت گرگئی، رینجرز نے 2 بچے اور ایک خاتون کو نکال لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے میٹروول میں عمارت گرگئی۔ رینجرز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر 2 بچے اور ایک خاتون کو نکال لیا۔ امدادی کاموں میں ریسکیو اداروں کے ساتھ مصروف۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے تجارتی حب پٹھان کالونی میٹروول سائٹ ایریا میں رہائشی عمارت گرنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق اطلاع ملنے پر سندھ رینجرز کے جوان جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ رینجرز کے جوانوں نے عمارت کے ملبے سے 2 بچوں اور ایک کو نکال لیا۔ رینجرز کے جوان ریسکیو اداروں کے ساتھ امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ 

مزید :

صفحہ آخر -