اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد اس کی قیمت 107روپے 50پیسے ہو گئی ۔
تفصیل کے مطابق کارو باری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت خرید 106روپے 50پیسے اور قیمت فروخت 107روپے 5پیسے ہو گئی ۔ادھر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کوئی ردو بدل نہ ہوا اور اس کی قیمت خرید 104روپے 50پیسے جبکہ اس کی قیمت فروخت 104روپے 70پیسے ہے ۔

مزید :

بزنس -