سونے کی فی تولہ قیمت میں 135روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 135روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 135روپے کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 135روپے کی کمی ہو گئی ۔فاریکس مارکیٹ کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 135روپے کمی کے بعد 51ہزار 670روپے ہو گئی ہے ۔دس گرام سونے کی قیمت 115روپے کمی کے بعد 44ہزار 346روپے ہو گئی ہے ۔

پی ایس ایکس میں منفی رجحان،کے ایس ای 100 انڈیکس میں 31 پوائنٹس کی کمی

مزید :

بزنس -