روزانہ چارمنٹ کی ایک آسان ورزش جو ایک مہینے میں آپ کے جسم سے تمام اضافی چربی پگھلا ڈالے گی

روزانہ چارمنٹ کی ایک آسان ورزش جو ایک مہینے میں آپ کے جسم سے تمام اضافی ...
روزانہ چارمنٹ کی ایک آسان ورزش جو ایک مہینے میں آپ کے جسم سے تمام اضافی چربی پگھلا ڈالے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ صرف 28دن میں اپنے پیٹ کی چربی پگھلانے کے خواہش مند ہیں تو روزانہ چار منٹ ایک ورزش کرنے سے آپ ایک خوبصورت جسم کے مالک بن سکتے ہیں۔
یہ ورزش کوپلانک(Plank)کہتے ہیں جس سے آپ کے پیٹ،سینے،کندھوں اور نچلے حصوں کو بہت فائدہ ہوتاہے۔اس ورزش کو کرنے کے لئے پیٹ کے بَل لیٹ جائیں،اپنے ہاتھو ںکو آپس میں جوڑ لیں،جسم کے اگلے حصے کو اپنی کُہنیوں کے وزن سے اوپر اٹھائیںاور ٹانگوں کو اپنی انگلیوں سے،ایسے جیسے ایک پُل کی طرح آپ کے جسم کی پوزیشن ہونی چاہیے۔اپنے پیٹ کو اندر کی طرف کھینچ کررکھیں۔خیال رہے کہ اس دوران آپ نے اپنے جسم کو سیدھا رکھنا ہے اور ہر گزرتے دن کے وقت کو بڑھاتے جائیں۔آئیے آپ کو پہلے دن سے28ویں دن تک اس ورزش کے دورانیے کے بارے میں بتاتے ہیں۔
دن1:20منٹ
دن2:20منٹ
دن3:30منٹ
دن4:30منٹ
دن5:40منٹ
دن6:آرام
دن7:45منٹ

دن8:45منٹ
دن9:60منٹ
دن10:60منٹ
دن11:60منٹ
دن12:90منٹ
دن13:آرام
دن14:90منٹ
دن15:90منٹ
دن16:120منٹ
دن17:120منٹ
دن18:150منٹ
دن19:آرام
دن20:150منٹ
دن21:150منٹ
دن22:180منٹ
دن23:180منٹ
دن24:210منٹ
دن25:آرام
دن26:210منٹ
دن27:240منٹ
دن28:جتنی دیر چاہیں ورزش کریں

مزید :

تعلیم و صحت -