پاناما کیس کی سماعت،عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس بنی گالہ میں طلب کر لیا

پاناما کیس کی سماعت،عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس بنی گالہ میں طلب کر ...
پاناما کیس کی سماعت،عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس بنی گالہ میں طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنماﺅں کا اجلاس بنی گالہ میں طلب کر لیا اجلاس میں پاناما کیس کی سماعت کے بعد کی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ آمنے کے بعد پاناما کیس کی پہلی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں اپوزیشن جماعتوں اور حکومتی وکلا پیش ہوئے اور اپنے اپنے دلائل سپریم کورٹ میں پیش کئے۔بنی گالہ اجلاس میں آج کی سماعت پر غور کیا جائے گا۔

مزید :

اسلام آباد -