آپریشن ردالفساد،ایف سی بلوچستان کی کارروائی،2دہشت گرد گرفتار،اسلحہ و بارود برآمد:آئی ایس پی آر

آپریشن ردالفساد،ایف سی بلوچستان کی کارروائی،2دہشت گرد گرفتار،اسلحہ و بارود ...
آپریشن ردالفساد،ایف سی بلوچستان کی کارروائی،2دہشت گرد گرفتار،اسلحہ و بارود برآمد:آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں جاری آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی بلوچستان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور باررود برآمد کرلیا۔

فاٹاکے عوام سیکیورٹی فورسزکی امن بحالی کیلیے قربانیوں کورائیگاں نہیں جانے د ینگے:آرمی چیف
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی بلوچستان نے ڈیرہ بگٹی،اوچ،گلستان اورڈیرہ مرادجمالی میں کامیاب کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیم کے 2دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضے سے46کلوبارود،دستی بم،اسلحہ اوربارودی سرنگیں برآمد کر لی گئی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی سے خو دکش حملے کیلئے تیارکی گئی موٹرسائیکل بھی برآمد کر لی گئی۔

مزید :

قومی -