معروف کالم نگار منشا قاضی سے شاعروں، صحافیوں اور سماجی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

معروف کالم نگار منشا قاضی سے شاعروں، صحافیوں اور سماجی رہنماؤں کا اظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) نامور خطیب اور کالم نگار منشا قاضی کا نومولود نواسہ گزشتہ روز جہلم میں وفات پاگیا۔ کسٹم کیئرسوسائٹی کے سربراہ کسٹم کلکٹر ڈاکٹر آصف محمود جاہ، پاکستان آسٹریلیا فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے صدر ارشد نسیم بٹ، اکادمی پنجاب کے ناظم اعلیٰ انوار قمر، اورینٹئل ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری گل نواز بلوچ، معروف شاعروں ممتاز راشد لاہوری، ناصر رضوی، اختر ہاشمی، ڈاکٹر ابرار احمد، جاوید آفتاب کے علاوہ صحافیوں، فنکاروں اور سماجی رہنماؤں نے منشا قاضی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے نواسے کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اور بچے کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

علاقائی -