نوڈیرو ہاؤس میں ’ دیوالی ‘کا آغاز، بلاول بھی شریک ہوں گے

نوڈیرو ہاؤس میں ’ دیوالی ‘کا آغاز، بلاول بھی شریک ہوں گے
نوڈیرو ہاؤس میں ’ دیوالی ‘کا آغاز، بلاول بھی شریک ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گڑھی خدا بخش(مانیٹرنگ ڈیسک)نوڈیرو ہاؤس میں ہندو برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے ’دیوالی‘ کے تہوار کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں نوڈیررو ہاؤس کو برقی قمقموں سے روشن کر دیا گیا ہے جبکہ سندھ سے تعلق رکھنے والے 1500 ہندو خاندانوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی دیوالی کی تقریبات میں شریک ہوں گے۔

مزید :

سندھ -اہم خبریں -