بکی یوسف کا عمران فرحت ،کامران اکمل اور اعجاز احمد سے رابطہ ، شرجیل خان اور خالد لطیف کے انکشافات

بکی یوسف کا عمران فرحت ،کامران اکمل اور اعجاز احمد سے رابطہ ، شرجیل خان اور ...
بکی یوسف کا عمران فرحت ،کامران اکمل اور اعجاز احمد سے رابطہ ، شرجیل خان اور خالد لطیف کے انکشافات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی شرجیل خان اور خالد لطیف نے تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بکی یوسف کا عمران فرحت ، کامران اکمل اوراعجاز احمد سے بھی رابطہ ہے۔ نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق شرجیل خان کا کہنا تھا کہ بکی یوسف نے ہمیں 2گیندیں کھیلنے پر20لاکھ روپے دینے کی آفر کی تھی جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سے بھی ان کے رابطے ہیں۔

آئندہ الیکشن میں عمران خان وزیراعظم بنیں گے ،پاناما میں نوازشریف کو کوئی خطرہ نہیں :آسٹرولوجسٹ آغا بہشتی کی نئی پیشنگوئی

مزید :

کھیل -