سوات میں دھماکہ ،امن کمیٹی کے رکن احمد زیب کا باپ جاں بحق

سوات میں دھماکہ ،امن کمیٹی کے رکن احمد زیب کا باپ جاں بحق
سوات میں دھماکہ ،امن کمیٹی کے رکن احمد زیب کا باپ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوات میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سوات کے علاقہ تمبہ گھٹ میں دہشت گردوں نے امن کمیٹی کے رکن احمد زیب کے گھر کے باہر ریمورٹ کنٹرول بم رکھا جس کے دھماکے سے احمد زیب کے والد جاں بحق جبکہ بھائی اور چچا شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔زخمی افراد کو تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

مزید :

سوات -