بالی ووڈ اداکاراہ سوناکشی سنہا بچی کا گانا سن کر رو پڑی

بالی ووڈ اداکاراہ سوناکشی سنہا بچی کا گانا سن کر رو پڑی
 بالی ووڈ اداکاراہ سوناکشی سنہا بچی کا گانا سن کر رو پڑی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا گانا من کرے بے اختیار رو پڑیں سوناکشی آج کل انڈین آئیڈل جونیئر میں جج کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں بچوں کے اس پروگرام میں ٹاپ نو میں ایک بچی ناپید نے جب فلم تارے زمین کا گانا میری ماں گایا تو سوناکشی بااختیار رونے لگی آن ایئر روتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انڈین ٹائٹل نئے ٹیلنٹ کیلئے عمدہ پلیٹ فارم ہے انہوں نے کہا کہ مجھے گلوکاری کا بہت شوق ہے لیکن اس کا وقت نہیں ملتا ۔

مزید :

کلچر -