سہیل تنویر پریشانی کاباعث، رفعت اللہ کو شامل کرنے کافیصلہ صرف سلیکشن کمیٹی کا نہیں تھا: ہارون الرشید

سہیل تنویر پریشانی کاباعث، رفعت اللہ کو شامل کرنے کافیصلہ صرف سلیکشن کمیٹی ...
سہیل تنویر پریشانی کاباعث، رفعت اللہ کو شامل کرنے کافیصلہ صرف سلیکشن کمیٹی کا نہیں تھا: ہارون الرشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ رفعت اللہ کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ صرف سلیکشن کمیٹی کا نہیں تھا، سہیل تنویر کافی پریشانی کا باعث ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ہارون رشید نے کہا کہ ٹی 20 کی نسبت ون ڈے ٹیم میں زیادہ مسائل ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کے دوران دباﺅ میں کرکٹرز اچھے کھیل کا مظاہرہ نہیں کر سکے اور فیلڈنگ بھی انتہائی ناقص رہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سہیل تنویر کافی پریشانی کا باعث ہیں جبکہ رفعت اللہ کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ صرف سلیکشن کمیٹی کا نہیں تھا۔

مزید :

کھیل -