ہرجگہ بلاول کاوالہانہ استقبال،چندلوگوں نے پتھراوکیا:شیری رحمان

ہرجگہ بلاول کاوالہانہ استقبال،چندلوگوں نے پتھراوکیا:شیری رحمان
ہرجگہ بلاول کاوالہانہ استقبال،چندلوگوں نے پتھراوکیا:شیری رحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہرجگہ بلاول کاوالہانہ استقبال کیا گیا ہے جبکہ حنیف منزل کے قریب چندلوگوں نے پتھراوکیاہے۔

دنیا نیوز کے مطابق شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوکے قافلے کولاکھوں کارکنوں نے خوش آمدیدکہا ہے۔ لیاری کے عوام نے بلاول بھٹوکیساتھ محبت کااظہارکیا۔حنیف منزل کے قریب چندلوگوں نے پتھراوکیاہے۔ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ریلی پرپتھراوکیاگیا۔ پیپلزپارٹی پرامن جماعت ہے۔ہم عوام کے مسائل کوسمجھتے ہیں۔ پیپلزپارٹی نے پانی کے ذخائربچانے کےلیے تحریک چلائی ہے۔ ہرجگہ بلاول کاوالہانہ استقبال ہوا۔ لیاری والوں نے بلاول کیساتھ محبت کا اظہارکیا۔

مزید :

قومی -