پاکستان کی سٹریٹ فٹ بال ٹیم نے اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی

پاکستان کی سٹریٹ فٹ بال ٹیم نے اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کی سٹریٹ فٹ بال ٹیم کے ارکان نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی آمد پر ڈپٹی سپیکر نے پاکستان سٹریٹ فٹ بال ٹیم کا خیر مقدم کیا جبکہ ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔