نواز شریف کی نااہلی پر پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی کیلئے درخواست،سابق وزیراعظم ذاتی حیثیت میں طلب

نواز شریف کی نااہلی پر پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی کیلئے درخواست،سابق وزیراعظم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)الیکشن کمیشن پاکستان نے پاناماکیس کے فیصلے کے تحت نااہلی کے بعد پارٹی کی رجسٹریشن منسوخی کیلئے درخواست پر 13ستمبر کوسابق وزیراعظم کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔الیکشن کمیشن پاکستان کے روبرو رئیس عبدالواحد نے درخواست دائر کر رکھی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے پانامالیکس فیصلے میں میاں محمدنواز شریف نااہل ہو چکے ہیں اور قانون کے مطابق سابق وزیر اعظم کی نااہلی کے ساتھ ہی پاکستان مسلم لیگ (ن )کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن بھی منسوخ ہو چکی ہے۔
پارٹی رجسٹریشن

مزید :

صفحہ آخر -