سینیٹ الیکشن:پنجاب سےخواتین اور اقلیتی نشستوں کا نتیجہ بھی آگیا

سینیٹ الیکشن:پنجاب سےخواتین اور اقلیتی نشستوں کا نتیجہ بھی آگیا
سینیٹ الیکشن:پنجاب سےخواتین اور اقلیتی نشستوں کا نتیجہ بھی آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی  سےسینیٹ انتخابات کے مکمل  نتائج کا اعلان کردیا۔

مسلم لیگ ن نے سینیٹ کی پانچ نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی،مسلم لیگ ن نے خواتین کی 2 ،ٹیکنوکریٹ کی 2 اور ایک اقلیتی نشست پر کامیابی حاصل کی۔

سینیٹ سے خواتین کی نشستوں پرمسلم لیگ ن کی انوشہ رحمان ،بشریٰ انجم بٹ  نےکامیابی اپنے نام کیے، سنی اتحاد کونسل کی ڈاکٹر یاسمین راشدصرف 106ووٹ ہی حاصل کرسکیں جبکہ صنم جاوید کو102ووٹ ملے۔

سینیٹ الیکشن کےدوران  پنجاب اسمبلی میں کل 356 ووٹ کاسٹ کیے گئے،مسلم لیگ ن اور ان کی اتحادی جماعتوں کے 248 ارکان اسمبلی نے ووٹ کاسٹ کیا  جبکہ سنی اتحاد کونسل کے 107 ارکان اسمبلی نے ووٹ کاسٹ کیا۔