پنجاب یونیورسٹی نے محمد اسلام کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے محمد اسلام کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے محمداسلام ولد محمد اکرم کوفارماسیوٹیکل کیمسٹری (فارمیسی) کے مضمون میں ان کے پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔