گذری میں ڈاکوتاجرکے بنگلے کاصفایاکرکے فرار

گذری میں ڈاکوتاجرکے بنگلے کاصفایاکرکے فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (کرائم رپورٹر)گذری میں ڈاکوتاجرکے بنگلے کاصفایاکرکے فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق گذری تھانہ کی حدودخیابان فیز 6 میں مسلح ڈاکو بنگلہ نمبر 30/20/2 میں گھس کراہل خانہ کواسلحے کے زورپریرغمال بناکر 20 لاکھ کے طلائی زیورات اورپندرہ لاکھ روپے نقدی لوٹ کرفرارہوگئے.پولیس کے مطابق مذکورہ بنگلہ صفدرعلی نامی تاجرکابتایاجاتاہے.