پہلا ٹی 20، پاکستان نے زمبابوے کو شکست دیدی

  پہلا ٹی 20، پاکستان نے زمبابوے کو شکست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                            بلاویوا(نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین ٹی 20 میچوں پرمشمل پہلے میچ  میں زمبابوے کو 57ً رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی پاکستان نے مقررہ ا وورز میں 165 رنز بنائے جواب میں زمبابوے کی ٹیم  108 بناسکی پاکستان کیجانب سے پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عمیر یوسف اور صائم ایوب نے کیا عمیر یوسف 16 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ صائم ایوب 24 رنز بناکر آؤٹ ہوئے  عثمان خان 39 رنز بنا سکے کپتان سلمان علی آغا 13 رنز  بنائے طیب طاہر 39 اور عرفان خان 27 رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے زمبابوے کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں  108 رنر پر آؤٹ ہوگئی  زمبابوے کی جانب سے   رنزبناکر نمایاں رہے پاکستان کے ابرار احمد، سفیان مقیم نے دو، دو جبکہ جہاں داد اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔