سبزہ زار سے6 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،اسلحہ، نقدی برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)سبز ہ زار پولیس نے 6رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا تصیلات کے مطابق سبزاہ زار پولیس نے سبزہ زار کی حدود میں فارمیسی میں واردات کرنے والا ریکارڈیافتہ 6 رکنی گینگ کے سرغنہ بلال عرف بالی،وقار عرف قاری، فاروق، ندیم، ارشد،وسیم کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 5 پستول،موٹرسائیکل۔ 6 موبائل فونز، ایک لاکھ روپے نقدی برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔
ملزمان ڈکیتی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ لاہور سمیت باقی اضلاع میں بھی وارداتیں کرتے تھے