نازک اعضاء پر بھی تشدد کے نشانات، لاہو ر میں گھریلو تشدد کا شکار لڑکا دم توڑ گیا

نازک اعضاء پر بھی تشدد کے نشانات، لاہو ر میں گھریلو تشدد کا شکار لڑکا دم توڑ ...
 نازک اعضاء پر بھی تشدد کے نشانات، لاہو ر میں گھریلو تشدد کا شکار لڑکا دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں گھر پر کام کے دوران تشدد کا شکار ہونے والا لڑکا ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق 14 سالہ لڑکے پر پرتشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا، سنی ساجد نامی شہری کے گھر پر ملازم تھا، پولیس نے تشدد کے واقعہ میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 14سالہ لڑکے کے نازک اعضاء پر بھی تشدد کے نشانات تھے، سنی صرف 6 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر گھر میں کام کرتا تھا۔